آزادکشمیرسے ریسکیوکیاگیا زخمی تیندوا بحالی کے بعدجنگل میں چھوڑدیاگیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آزاد جموں و کشمیر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (آئی ڈبلیو ایم بی)نے زخمی تیندوا “ٹیری” کو کامیاب علاج اور بحالی کے بعد اس کے قدرتی مسکن میں واپس چھوڑ دیا۔

اے جے کے وائلڈ لائف نے زخمی چیتے کو ریسکیو کیاتھا۔جسے خصوصی نگہداشت کے لئے آئی ڈبلیو ایم بی کے ریسکیو اینڈ ری ہیبیلیٹیشن سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں ٹیری کو 27 دن تک انتہائی نگہداشت، ویٹرنری علاج، نگرانی اور بحالی فراہم کی گئی۔ مکمل صحتیابی کے بعد ٹیری کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا گیا،چیئرپرسن آئی ڈبلیوایم بی وسیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی عائشہ حمیراچودھری نے کہاہے کہ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر