اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میڈیکل کالجزکی منظوری کیلئے فریم ورک،اوآ ئی سی ویمن کا نفرنس کی تیاریوں کا جا ئزہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں میڈیکل تعلیمی اداروں کی منظوری کیلئے موجودہ ریگولیٹری فریم ورک، میڈیکل، ڈینٹل اور متبادل طب کے اداروں کی منظوری کے نظام کا جائزہ لیا گیا۔

اسحاق ڈار نے کہا ایکریڈیٹیشن نظام کو مضبوط اور اسے بین الاقوامی طریقہ کار کے مطابق بنا یا جا ئے ۔ میڈیکل تعلیمی اداروں میں اصلاحات کیلئے وزارتِ صحت اور دیگر متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی سفارشات طلب کرلی گئیں جن کے موصول ہونے پر اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ بلایا جائے گا ۔علاوہ ازیں اسحاق ڈار کی زیر صدار ت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں او آئی سی ویمن کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جو 12 اور 13 جولائی کو اسلام آباد میں ہو گی ۔



  تازہ ترین   
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر