لیگی ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا

گوجرانوالہ(نیشنل ٹائمز)گوجرانوالہ میں لیگی ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف تھانہ دھلے میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کے کئیر ٹیکر محمد عرفان کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے مطابق توفیق بٹ نے اپنے 8 نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ گرین بیلٹ پر دھاوا بول دیا، توفیق بٹ نے ہمارے 500 سے ایک ہزار پودے اور 8 عدد فلیکسیز چوری کر لیے۔ ایف آئی آر کے مطابق لیگی ایم پی اے ساتھیوں کے ساتھ چوری کر کے سامان رکشہ پر لوڈ کر کے لے گئے۔ لیگی ایم پی اے نے ہمارے پودے زبردستی چھین لیے تاکہ ورلڈ ریکارڈ قائم نہ ہو سکے۔ دوسری طرف مقدمہ درج ہونے پر مقامی لیگی قیادت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر