برطانوی بادشاہ چارلس سوم اہلیہ سمیت امریکا پہنچ گئے، صدر ٹرمپ سے ملاقات

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)برطانیہ کے بادشاہ اپنے پہلے سرکاری دورے پر اہلیہ کامیلہ چارلس کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کا خصوصی طیارہ واشنگٹن کے قریب جوائنٹ بیس اینڈریوز پر اترا جہاں اعلیٰ امریکی حکام نے شہزادہ چارلس کا استقبال کیا۔

برطانوی شاہ چارلس کا امریکا کا یہ چار روزہ دورہ ہے اور بطور بادشاہ ان کا یہ پہلا دورہ ہے جس کا مقصد برطانیہ اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے جو حالیہ دونوں میں کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔

برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ اس دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ سے بھی ملاقات ہوئی، اس دورے میں وائٹ ہاؤس میں تقریب، سرکاری ضیافت اور دیگر اہم ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر