ایران جنگ کے باعث ابھی تک فضائی ایندھن کی قلت نہیں :یورپی کمیش

برسلز(نیشنل ٹائمز) یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث یونین کے رکن 27 ممالک میں ابھی تک فضائی سفر کے لیے استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی کوئی کمی تو نہیں۔تاہم کمیشن کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ میں جنگ جاری رہی، تو مستقبل قریب میں فضائی ایندھن کی سپلائی میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔کمیشن کے ترجمان نے کہایورپی ممالک کی ریفائنریوں کو خام تیل کی ترسیل ابھی تک مستحکم ہے ۔محفوظ ذخائر میں سے اضافی خام تیل جاری کرنے کی فی الحال ضرورت نہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
یو اے ای اور ایرانی حکام کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر