انڈمان سمندر میں کشتی الٹنے سے 250 افراد لاپتا

ڈھاکہ(نیشنل ٹائمز) اقوام متحدہ کے مطابق انڈمان سمندر میں ایک کشتی الٹنے سے تقریباً 250 افراد لاپتا ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
کشتی میں روہنگیا پناہ گزین اور بنگلہ دیشی شہری سوار تھے جو ملیشیا جا رہے تھے ۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بتایا کہ کشتی زیادہ بھر جانے ، طوفانی ہوا اور بلند سمندری لہروں کی وجہ سے ڈوب گئی۔ ریسکیو ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، جبکہ خطرناک موسم اور دور دراز مقام امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیدا کر رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر