ایران میں جنگ کے بعد پہلی بار ریڈ کراس کی امدادی کھیپ پہنچ گئی

جنیوا (نیشنل ٹائمز) بین الاقوامی ریڈ کراس نے منگل کو بتایا کہ ایران میں جنگ کے بعد پہلی بار ریڈ کراس کی امدادی کھیپ پہنچ گئی ،
انقرہ سے روانہ ہونے والا یہ قافلہ طبی کٹس اور ہنگامی امداد لے کر آیا، جو فوری دیکھ بھال کے لیے ہیں۔ ریڈ کراس کے مطابق امدادی سلسلے میں خلل کے باعث ضروری سامان پہنچانا مشکل ہو گیا تھا۔ آئی سی آر سی نے بھی 14 ٹرک میں 171 میٹرک ٹن اشیاء، جن میں کمبل، چٹائیاں، جیری کینز اور شمسی لیمپ شامل ہیں، ایران میں بھیجے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر