شی جن پھنگ کا زیادہ نتیجہ خیز پیش رفت کے لئے چین اور سپین کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے زور دیا ہے کہ چین اور سپین کو تجارت، نئی توانائی اور سمارٹ معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے اور ثقافت، تعلیم، سائنسی تحقیق اور کھیلوں میں تبادلوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچز سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اور سپین کو مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور جدت پر مبنی ترقی کو فروغ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنی جامع تزویراتی شراکت داری کو مزید موثر بنا کر عوام کے لئے زیادہ فوائد حاصل کرنے چاہئیں۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر