بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر امریکی پابندیاں غیر قانونی اور بحری قزاقی کے مترادف ہیں، ایرانی فوج

تہران (شِنہوا) ایرانی فوج نے کہا ہے کہ بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر امریکی پابندیاں “غیر قانونی اور بحری قزاقی کے مترادف ہیں”۔
ایرانی مسلح افواج کی متحدہ کمان خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ “مجرم امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں جہاز رانی اور نقل و حمل پر عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی اور بحری قزاقی کے زمرے میں آتی ہیں۔”
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے بعد ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک مستقل طریقہ کار کو حتمی شکل دے کر اس پر سختی سے عمل درآمد کرے گا۔
بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر ایران کی بندرگاہوں کو خطرے میں ڈالا گیا تو خلیج فارس یا خلیج عمان کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر