انڈونیشیا:مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنیوالی 2خواتین گرفتار

سیرانگ(نیشنل ٹائمز)انڈونیشیا کی پولیس نے بانتن صوبے میں دو خواتین کو توہین مذہب کے الزامات میں گرفتار کیا ہے ، ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک خاتون مقدس اوراق پر قدم رکھتی دکھائی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلون کی مالک نے ایک مہمان پر سامان چرانے کا الزام لگایا جب خاتون نے انکار کیا تو سیلون کی مالک نے اسے مقدس اوراق پر قدم رکھنے کے دوران قسم کھانے پر مجبور کیا اور ویڈیو بنائی۔ پولیس کے مطابق دونوں خواتین نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ۔ اگر قصوروار ثابت ہوئیں تو پانچ سال قید ہو سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر