جنگ بندی کے دوسرے دن کویت کی تنصیبات پر ڈرون حملے

کویت سٹی (نیشنل ٹائمز)کویت کی فوج نے جمعرات کو بتایا کہ فضائی دفاعی نظام ملکی حدود کی طرف آنے والے دشمنان کے ڈرون حملوں کو ناکام بنانے میں مصروف ہے۔ فوج نے بتایا کہ یہ ڈرون ملک کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنا رہے تھے ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے دن خلیج میں پہلی مرتبہ ڈرون حملے کی اطلاع ملی۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق فوج ملکی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے مکمل طور پر چوکس ہے اور دشمن کی کارروائیوں کا فوری جواب دے رہی ہے ۔



  تازہ ترین   
وزیر اعظم کا پیٹرول 12 روپے، ڈیزل 135 روپے سستا کرنے کا اعلان
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، سکیورٹی بھی فول پروف
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر