چائنیز پیپلز لبریشن آرمی “تائیوان کی آزادی” کی خام خیالی کو کچلنے کے لئے پرعزم

بیجنگ (شِنہوا) چائنیز پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) “تائیوان کی آزادی” کی خام خیالی کو سختی سے کچل دے گی اور قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرے گی۔چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے پریس کانفرنس کے دوران ایک متعلقہ سوال کے جواب میں کہا کہ تائیوان صرف چین کا ہے اور چین کے علاوہ آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو سب سے زیادہ اہمیت دینے اور برقرار رکھنے والا کوئی نہیں ہے۔انہوں نے زور دیا کہ ہم کسی کو کسی بھی طریقے سے تائیوان کو چین سے علیحدہ کرنے کی اجازت کبھی نہیں دیں گے۔ژانگ نے کہا کہ پی ایل اے علیحدگی پسندی اور بیرونی مداخلت سے نمٹنے کے اپنے وسائل کو مسلسل بڑھاتا رہے گا، “تائیوان کی آزادی” کی خام خیالی کو سختی سے کچلے گا اور قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرے گا۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر