آگ لگا کر پانی کی بالٹی لانے والوں کی تعریف نہیں کرنی چاہیے :ہسپانوی وزیرِ اعظم

میڈرڈ(نیشنل ٹائمز)ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے بدھ کے روز امریکااور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔۔
لیکن واشنگٹن کی انتظامیہ کو (بغیر براہِ راست نام لیے )اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا کہ اس نے ہی اس کشیدگی کا آغاز کیا تھا۔انہوں نے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر لکھا:”ہسپانوی حکومت ان لوگوں کی تعریف نہیں کرے گی جو دنیا کو آگ لگائیں اور پھر صرف اس لیے داد کے مستحق ٹھہریں کہ وہ پانی کی ایک بالٹی لے کر آ جائیں۔”سانچیز نے کہا کہ جنگ بندی ہمیشہ خوش آئند خبر ہوتی ہے ، لیکن انہوں نے مزید کہا کہ “عارضی سکون سے ہمیں افراتفری، تباہی اور ضائع ہونے والی جانوں کو فراموش نہیں کرنے دینا چاہیے “، اور اس بات پر زور دیا کہ “سفارتکاری، بین الاقوامی قانون اور امن” کو غالب آنا چاہیے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر