چین کا آبنائے ہرمز سے معمول کی آمد و رفت کی بحالی کے لئے کوششوں پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین امید کرتا ہے کہ تمام فریقین مل کر کام کریں گے تاکہ آبنائے ہرمز سے معمول کی آمد و رفت کی جلد بحالی کو ممکن بنایا جا سکے۔
ترجمان ماؤننگ نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ان میڈیا رپورٹس، جن میں کہا گیا تھا کہ ایران اور اومان آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر فیس عائد کر سکتے ہیں، پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی مال برداری اور توانائی کی تجارت کے لئے ایک انتہائی اہم راستہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس خطے میں سلامتی، استحکام اور بلا تعطل آمد و رفت کا تحفظ عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر