بھارت:سرحدی دراندازی روکنے کیلئے سانپوں کا استعمال زیر غور

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)بھارتی حکومت بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر مبینہ دراندازی روکنے کیلئے سانپوں اور مگرمچھوں کے استعمال پر غور کر رہی ہے ۔۔
یہ تجویز بالخصوص ان دریائی اور دلدلی علاقوں کے لیے ہے ، جہاں روایتی باڑ لگانا ممکن نہیں۔سرکاری حکم نامہ ابھی جاری نہیں ہوا ، تاہم بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے وہ سرکاری مراسلہ دیکھا ہے ، جو مرکزی وزارت داخلہ نے بی ایس ایف کو بھیجا ہے ۔ بنگلہ دیش سرحد پر تعینات تمام فیلڈ یونٹس کو بھیجے گئے ایک پیغام میں کہا گیا کہ سرحدی حفاظت کے لیے رینگنے والے جانوروں کا استعمال وزیر داخلہ امیت شاہ کی ہدایات کے مطابق ہے ۔ پیغام میں کہا گیا کہ ایسے علاقوں میں رینگنے والے جانوروں (جیسے سانپ یا مگرمچھ)کو رکھنے کے عملی امکانات کے حوالے سے جائزہ لیا جائے ، جہاں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی اور علاقے کی نگرانی کرنا مشکل ہے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر