واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)یران جنگ کے بعد ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے ، مڈ ٹرم الیکشن میں اپ سیٹ متوقع ہے۔
امریکی ٹی وی نے ایران جنگ کے دوران نئی سروے رپورٹ جاری کی ہے ، جس کے مطابق ایران جنگ میں امریکی نقصان اور دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے بعد ان کی مقبولیت میں مسلسل کمی آ رہی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق امریکی شہریوں نے پٹرول کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی، ایران جنگ اور امیگریشن پالیسی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی مڈ ٹرم الیکشن میں اپ سیٹ متوقع



