خلیجی ممالک ٹرمپ کو خطے کو ’’آگ کے گولے ‘‘میں تبدیل کرنے سے روکیں ـ:البرادعی

قاہرہ(نیشنل ٹائمز) اقوام متحدہ کے سابق نیوکلیئر واچ ڈاگ ڈائریکٹر اور مصر کے سابق نائب صدر محمد البرادعی نے خلیجی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹرمپ کو خطے کو آگ کے گولے میں تبدیل کرنے سے روکیں۔البرادعی نے ٹرمپ کے ایران کیلئے انتباہ کے جواب میں ٹویٹ کیا کہ عالمی اور خطے کے ممالک کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔ البرادعی نے کہا مہربانی کریں، خلیجی ممالک کی حکومتیں جو کچھ ہو سکتا ہے کریں۔واضح رہے البرادعی 2005 میں امن کے نوبل انعام یافتہ ہیں۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر