نیپال :توانائی بحران کے پیش نظر 2 روزہ ہفتہ وار تعطیل کا اعلان

کٹھمنڈو (نیشنل ٹائمز) نیپال میں توانائی بحران کے پیش نظر سول سروس اور تعلیمی اداروں کے لیے دو روزہ ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ،رواں ہفتے سرکاری دفاتر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک پیر سے جمعہ تک کھلے رہیں گے۔حکومت ایندھن کی کمی کے اثرات کم کرنے کیلئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کو الیکٹرک میں تبدیل کرنے کے قانونی اقدامات بھی دیکھ رہی ہے ۔واضح رہے نیپال زیادہ تر ایندھن بھارت سے درآمد کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق
حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہم متحد ہیں: ترجمان سعودی فوجی اتحاد
حوثی میزائلوں کے پرزے 16 ممالک سے یمن پہنچنے کا انکشاف
آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کیلئے تیار ہے: امیر حاتمی
ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر