مشرق وسطیٰ جنگ :یورپ میں ڈیزل کی قیمتوں میں 30فیصد اضافہ

برسلز(نیشنل ٹائمز) مشرق وسطیٰ جنگ کے آغاز کے بعد یورپ میں ڈیزل کی قیمتیں 30 فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں، عید ایسٹر کے موقع پر ڈیزل کی طلب میں اضافہ متوقع ہے، جس سے پٹرول سٹیشنوں پر قطاریں لگ سکتی ہیں۔ڈیزل کی فی بیرل قیمت 200 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ڈیزل یورپ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ایندھن ہے جو ٹرک ، بس ، زرعی مشینری اور شپنگ کیلئے ضروری ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہرمز کی بندش تک قیمتیں مزید بڑھیں گی، جس سے افراط زر پر اثر پڑے گا۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر