سری لنکا :پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،سائبر فراڈ میں ملوث 152غیرملکی گرفتار

کولمبو (نیشنل ٹائمز) سری لنکا میں پولیس نے گزشتہ روز 152 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا،جن پر جزیرے کے شمال مغربی علاقے میں ایک ہوٹل سے سائبر فراڈ آپریشن چلانے کا الزام ہے ، گرفتار افراد میں زیادہ تر چینی باشندے شامل ہیں۔۔۔
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے مخبری پر کولمبو سے 80کلومیٹر دورساحلی شہر چیلا کے ایک ہوٹل میں چھاپہ مارا ،چھاپے کے دوران فرارہونے کی کوشش کرنیوالے 2چینی شہری زخمی ہوگئے ،ہوٹل سے 143 لیپ ٹاپ، 120 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور 370 موبائل فون برآمد کئے گئے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر