2019 کے بعد پہلی بار بھارت کو ایرانی تیل کی ترسیل شروع

تہران (نیشنل ٹائمز)ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق 2019 کے بعد پہلی بار تہران سے خام تیل کی ایک کھیپ بھارت منتقل کی جا رہی ہے۔۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک آئل ٹینکر ایرانی خام تیل لے کر بھارت روانہ ہو چکا ہے ، مئی 2019 کے بعد اس نوعیت کی یہ پہلی ترسیل ہے ،نشریاتی ادارے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ بھارت، جسے ماضی میں امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی تیل کی درآمد روکنا پڑی تھی، ایک بار پھر تہران سے تیل حاصل کرنے کی طرف مائل ہو گیا ہے ، یاد رہے کہ امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے بعد بھارت سمیت کئی ممالک نے ایرانی تیل کی خریداری بند کر دی تھی۔



  تازہ ترین   
سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ
ایران کی سعودیہ اور یمن میں اختلافات ختم کرانے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنیکی پیشکش
روس کا یوکرین کے اندر سرحد کے ساتھ سکیورٹی زون قائم کرنے کا اعلان
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
پٹرول مزید 3 روپے 93 پیسے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
پاکستان کا اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، آزاد فلسطین کیلئے ناقابلِ تنسیخ مدت مقرر کرنے کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا
پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری و سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر