تہران(نیشنل ٹائمز) یران کا دارالحکومت تہران’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ولی عصر چوک پر ریلی کے شرکا نے پاکستانی سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے ، ان کے ہاتھوں میں موجود پلے کارڈز پر شکریہ پاکستان کے نعرے بھی درج تھے ۔تہران کی ریلیوں میں صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی، شہریوں نے انقلاب ایران کے حق میں نعرے لگائے ۔
تہران پاکستان شکریہ کے نعروں سے گونج اُٹھا



