ایرانی بریگیڈیئرجنرل جمشید اشاقی کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران کی پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ فوجی بجٹ و مالی امور کے سربراہ بریگیڈیئرجنرل جمشید اشاقی امریکی و اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے ہیں،اشاقی کو 2025 میں امریکی پابندیوں کا سامنا تھا۔کیونکہ وہ چین کو ایرانی تیل بھیجنے اور اس آمدنی کو خطے میں تہران کے حامی گروپوں کی مالی معاونت کیلئے استعمال کرنے والے نیٹ ورک سے منسلک تھے ۔ حملے میں ان کے کئی خاندان کے افراد بھی شہید ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر