جشنِ آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی

کراچی: یومِ آزادی کے موقع پر شہرِ قائد کے کئی علاقوں میں رات گئے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے کے باعث 27 افراد زخمی ہوئے جبکہ شاہ فیصل کالونی میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق بھی ہوا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں 5 خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق شہریوں کو گولیاں لگنے کے واقعات کورنگی، شاہ فیصل کالونی، برنس روڈ، پاپوش نگر، سٹی کورٹ، میٹرو ویل خیبر چوک، ایف سی ایریا، اورنگی اور بغدادی کے علاقوں میں پیش آئے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر