پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے سرکرلی

ہنرہ(نیشنل ٹائمز) شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی 12 رکنی ٹیم نے پاسوکونزکی اہم چوٹی سرکرلی۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنرہ کی پہاڑی پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار سر کرلی گئی ہے، 6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی، چوٹی کو شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی 12 رکنی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار سرکیا۔ مقامی کوہ پیماؤں کی 12 رکنی ٹیم میں دو لڑکیاں بھی شامل تھیں۔ٹیم نے پہلے اس چوٹی کو یوم آزادی پاکستان پر سرکرنے کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم موسمی پیش گوئی کے باعث ٹیم کویوم آزادی سے ایک روز قبل ہی چوٹی سرکرنا پڑ گئی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر