ملکی ترقی کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ضروری ، بلاول بھٹو

 اسلام آبادر(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خواتین کے عالمی دن پر پاکستانی خواتین کو ان کی گراں قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہخواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیرِاعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی تاریخی میراث آج بھی نئی نسلوں کو حوصلہ دیتی ہے کہ وہ خوف کی زنجیریں توڑیں ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کسی بھی قوم کی حقیقی ترقی اس وقت تک ممکن نہیں ہوتی جب تک خواتین کو زندگی کے ہر شعبے میں مساوی مواقع اور مؤثر شرکت داری فراہم نہ کی جائے ۔ ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے کہا خواتین کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیے بغیر پائیدار اور جامع ترقی ممکن نہیں۔ 



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر