پاکستان: مشرقِ وسطیٰ ممالک کی مزید 106 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر ملک میں فلائٹ آپریشن بدستور متاثر،پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک جانیوالی مزید 106 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابوظہبی، قطر، شارجہ، کویت اور بحرین کیلئے 26 پروازیں ،اسلام آباد ایئرپورٹ سے 18 پروازیں ،لاہور ایئرپورٹ سے 22 پروازیں منسوخ کی گئیں۔اسی طرح پشاور ایئرپورٹ سے مختلف ممالک کیلئے 14 پروازیں ،ملتان ایئرپورٹ سے 6 ،سیالکوٹ ایئرپورٹ سے 4 اور فیصل آباد ایئرپورٹ سے 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان سے گزشتہ 7 دن کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کیلئے منسوخ کی جانیوالی پروازوں کی مجموعی تعداد 814 تک پہنچ گئی ۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر