اسلام آبادمیں بہارپولن لائی،6640افرادالرجی سے متاثر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) شہر اقتدار میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی پولن الرجی کا مرض بڑھ جاتا ہے ،سی ڈی اے کی جانب سے پولن پھیلانے والے جنگلی شہتوت کے درختوں کی بڑے پیمانے پر کٹائی کے باوجود فروری میں 6ہزار 640افراد پولن الرجی سے متاثر ہوئے ہیں ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق فروری 2026 میں 6640 پولن الرجی کیسز سامنے آئے ، مارچ میں اب تک 5 ہزار سے زائد مریض پولن الرجی کا شکار ہوئے ہیں۔ فروری 2025 میں 7360 ،مارچ 2025 میں 4782، اپریل میں 9373 اور مئی 2025 میں 7258 مریض پولن الرجی کا شکار ہوئے تھے ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر