سائبر خطرات،اسلام آباد میں سائبر سکیورٹی کنٹرول روم قائم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر خطرات کے پیش نظر قومی کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے اسلام آباد میں نیشنل سائبر سکیورٹی کنٹرول روم قائم کر دیا جو ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی چوبیس گھنٹے نگرانی کرے گا،نیشنل سرٹ نے تمام آئی ایس پیز اور صوبائی سرٹس کو اپنے کنٹرول رومز فعال کرنے کی ہدایت کر دی ۔ حساس صورتحال کے باعث سرکاری ویب سائٹس اور قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی نگرانی شروع کردی گئی اور ہدایت کی گئی ہے کہ مشکوک آن لائن سرگرمیوں کی فوری اطلاع نیشنل سرٹ کو دی جا ئے ،متعلقہ اداروں کو اپنے فوکل پرسنز کی تفصیلات نیشنل سرٹ کے ساتھ شیئر کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ قومی سطح پر سائبر حملوں سے نمٹنے کیلئے مرکزی رابطہ مرکز بھی اسی کنٹرول روم کو قرار دیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر