پاکستان پوسٹ کے پارسلز سے منشیات اورممنوعہ اشیابرآمد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ آ فس نے کراچی اور راولپنڈی میں پاکستان پوسٹ کی گاڑیوں پراے این ایف اور کسٹمز کے چھاپوں کے دوران پارسلوں میں منشیات اور ممنوعہ اشیا کی موجودگی کا نو ٹس لے لیا ۔ڈی جی پاکستان پوسٹ آفس سمیع اللہ خان نے تمام جنرل پوسٹ آفسز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ آئندہ کسی بھی صورت کھلے پارسل میل ایکس چینجز کے ذریعے منتقل نہیں کیے جائیں گے ۔ تمام پوسٹل اشیا کو لازمی طور پر منظور شدہ میل بیگز میں پیک اور سیل کر کے ہی گاڑیوں میں لوڈ کیا جائے گا۔ تمام پوسٹ ماسٹر جنرلز ہدایات پر عملدآمدیقینی بنائیں ، خلاف ورزی کو سنگین بدعنوانی تصور کیا جائے گا اور ذمہ دار افسروں و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر