نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے سولر صارفین پر لاگو ہونگے ، پرانے مستثنیٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیپرا کا نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے ، نیپرا نیٹ میٹرنگ کے موجودہ معاہدے اپنی مدت پوری ہونے تک برقرار رہیں گے ، نیپرا پرانے پروسومرز کو معاہدے کے مطابق ہی بل کیا جائے گا، نیپرا نے سولر صارفین کے تحفظ کی یقین دہانی کرا دی ۔نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے، نیپرا سولر نیٹ میٹرنگ کے پرانے ریٹس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نیپرا کی مجوزہ ترمیم 9 فروری 2026 سے مؤثر سمجھی جائے گی، نیپرا نے نئے ریگولیشنز سے متعلق مزید رائے طلب کر لی صارفین ایک ماہ کے اندر اپنے آرا نیپرا میں جمع کرا دیں ایک ماہ بعد نیپرا نئے ریگولیشنز سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کرے گی۔ نیپرا نے موجود نیٹ میٹرنگ صارفین کو تحفظ فراہم کی ہے ۔ نیپرا نے سولر پالیسی 2026 میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں اتھارٹی نے شراکت داروں سے تیس روز میں تجاویز بھی مانگی ہیں۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر