برطانوی حکومت کی فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی غیر قانونی قرار

لندن(نیشنل ٹائمز)برطانوی گروپ فلسطین ایکشن نے دہشت گرد قرار دئیے جانے کے خلاف لندن ہائیکورٹ میں کیس جیت لیا،فلسطین ایکشن گروپ پر برطانوی حکومت کی پابندی غیر قانونی قراردے دی گئی۔
فلسطین ایکشن کو 5جولائی 2025کو ہوم سیکرٹری یوویٹ کے حکم پردہشت گردقراردے کر پابندی لگائی گئی تھی ،اس پر آکسفورڈ میں رائل ایئر فورس کے طیاروں کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔ فلسطین ایکشن کی ہدیٰ اموری نے حکومتی فیصلے کے خلاف قانونی کارروائی کی اورگزشتہ روز کیس جیت لیا۔ 3 سینئر ججز نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ فلسطین ایکشن کی سرگرمیاں ایسی نہیں کہ اسے دہشت گرد قرار دیا جائے ۔ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہاکہ فیصلے سے مایوسی ہوئی،حکومت فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر