چند ہفتوں میں 9لاعلاج بیمار شیروں کوپرسکون موت دیدی گئی

لاہور (نیشنل ٹائمز) محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق چند ہفتوں کے دوران پنجاب بھر میں 9لاعلاج بیمارشیروں کی کلنگ کی گئی۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف رینجرز سنٹرل پنجاب مدثر حسن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام جانوروں کی شدید بیماری اور تکلیف کے پیشِ نظر کیا گیا۔حکام کے مطابق پنجاب کیپٹو وائلڈ لائف مینجمنٹ کمیٹی کی باقاعدہ منظوری کے بعد لاہور چڑیا گھر، سفاری زو اور بہاولپور چڑیا گھر میں موجود ان شیروں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پرسکون موت دی گئی۔ متاثرہ شیر مختلف بیماریوں اور معذوری پرشدید اذیت میں مبتلا تھے اور علاج ممکن نہیں رہا تھا جس پر ویٹرنری ماہرین کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا۔



  تازہ ترین   
اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج
ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل
امریکا کا اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار
سندھ اور بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
ایران امریکا معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا: روئٹرز
برطانوی پارلیمنٹ کا جنگ بندی کیلئے سفارتی کامیابی پر پاکستان کو زبردست خراج تحسین
ایران نے امریکہ کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا، ابراہیم عزیزی
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر