روسی جنرل پر حملہ، مشتبہ شخص دبئی سے گرفتار،ماسکو منتقل

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روسی سلامتی ایجنسی کے مطابق ماسکو میں سینئر روسی جنرل ولادیمیر الیکسییف پر فائرنگ کرنے والے ایک مشتبہ شخص کو دبئی سے گرفتار کر کے ماسکو منتقل کر دیا گیا۔۔۔
حملے کے بعد 60 سالہ مشتبہ شخص متحدہ عرب امارات فرار ہو گیا تھا، ملزم کے ایک ساتھی کو ماسکو میں گرفتار کیا گیا اور ایک یوکرین فرار ہو گیا۔ الیکسییف روسی فوجی انٹیلی جنس جی آر یو کے ڈپٹی سربراہ ہیں، جمعہ کو انہیں اپارٹمنٹ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیاتھا ۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
یکم جنوری سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.30 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز
پشاور ہائیکورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری
سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں: آئینی عدالت
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر