امریکی فوج کا مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی پر حملہ ،2منشیات کے سمگلر ہلاک

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک کشتی پر حملے میں دو مبینہ منشیات کے سمگلروں کو ہلاک کر دیا، جس سے ستمبر میں شروع ہونے والی واشنگٹن کی مہم میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 128 ہو گئی ہے۔یو ایس سدرن کمانڈ نے ایکس پوسٹ میں کہا کہ انٹیلی جنس نے تصدیق کی ہے کہ کشتی مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی سمگلنگ کے معروف راستوں سے گزر رہی تھی اور منشیات کی سمگلنگ کی کارروائیوں میں مصروف تھی آپریشن میں کسی امریکی فوجی کو نقصان نہیں پہنچا ۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر