چین اور لاؤس کے درمیان 500 کے وی بجلی کے منصوبے کی پوری لائن آپس میں جڑ گئی

کونمنگ (شِنہوا) چین اور لاؤس کے 500 کے وی بجلی کے منصوبے کے چین اور لاؤس کے حصوں کو عملی طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا جو اس منصوبے کو باقاعدہ طور پر فعال بنانے کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔
یہ منصوبہ چین-لاؤس ریلوے کی تعمیر اور اس کے فعال ہونے کے بعد دو طرفہ تعاون کا ایک اور بڑا منصوبہ ہے۔
مجموعی طور پر 177.5 کلومیٹر طویل اس ٹرانسمیشن لائن کا 145 کلومیٹر کا حصہ چین میں جبکہ 32.5 کلومیٹر کا حصہ لاؤس میں ہے۔ اس سہولت کی مالی معاونت اور تعمیر بالترتیب چائنہ سدرن پاور گرڈ کمپنی لمیٹڈ اور الیکٹریسٹی ڈو لاؤس ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ نے کی۔
منصوبے کے فعال ہونے کے بعد توقع ہے کہ یہ سالانہ تقریباً 3 ارب کلوواٹ آور صاف بجلی فراہم کرنے کے ساتھ 15 لاکھ کلوواٹ بجلی کی دو طرفہ منتقلی کی صلاحیت ممکن بنائے گا۔
یہ منصوبہ ٹرانسپورٹ کے بعد توانائی کے شعبے میں بھی دونوں ملکوں کے درمیان رابطہ مضبوط کرے گا جس سے علاقائی بنیادی شہری سہولتیں بہتر ہوں گی اور صاف توانائی کے فروغ میں مدد ملے گی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
یکم جنوری سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.30 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز
پشاور ہائیکورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری
سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں: آئینی عدالت
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر