چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.125 ارب تک پہنچ گئی، تخلیقی مصنوعی ذہانت کے استعمال میں توسیع

بیجنگ (شِنہوا) 2025 کے اختتام تک چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.125 ارب تک پہنچ گئی جبکہ انٹرنیٹ کی رسائی کی شرح بڑھ کر 80.1 فیصد ہو گئی۔
چائنہ انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سنٹر کی جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے صارفین اور صنعتی شعبوں میں تخلیقی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال میں وسیع پیمانے پر اضافہ ہوا ہے اور اس کے صارفین کی تعداد 60 کروڑ 20 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2021 سے 2025 کے دوران چین کے انٹرنیٹ شعبے نے ’’نمایاں پیش رفت‘‘ حاصل کی جس کی وجوہات میں کوریج میں توسیع، اطلاق میں گہرائی اور تکنیکی جدت میں بہتری شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر