امریکا سے تجارتی معاہدہ آخری مراحل پر ہے :بھارت

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز) بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ امریکا سے تاریخی تجارتی معاہدہ آخری مراحل پر ہے اور۔یہ بہت جلد طے پا جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ معاہدہ دوطرفہ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔ایس جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے امریکا کا نتیجہ خیز اور مثبت دورہ مکمل کیا ہے ۔ ہمارا نایاب معدنیات پر بھی تعاون تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ آئندہ دنوں میں تزویراتی امور، دفاع اور توانائی پر مزید روابط کی توقع ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر