بھارت کا میزائل کی رینج بڑھانے والی ٹیکنالوجی کا تجربہ

نئی دہلی(دنیا مانیٹرنگ) (نیشنل ٹائمز)بھارت نے میزائل کی رینج بڑھانے والی فضا سے فضا میں مار کرنیوالی ٹیکنالوجی کا تجربہ کیا ہے ۔بھارت دفاعی تحقیق و ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او)نے سالڈ فیول ڈکٹڈ ریم جیٹ (ایس ایف ڈی آر)ٹیکنالوجی کا تجربہ کیا ۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے محققین اور صنعت کو مبارکباد دی ہے ۔تجربہ 3 فروری کی صبح 10 بجکر 45 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل پر واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج (آئی ٹی آر)چندی پور سے کیا ہے ۔وزارت دفاع کے مطابق اس تجربے کے بعد بھارت ان چند ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو اس جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہیں جس کی مدد سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے فضائی میزائل تیار کیے جا سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر