5 فروری کو بینک بند رہیں گے

کراچی(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے تمام بینکوں، ڈیولپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشنز اور مائیکروفنانس بینکوں کے لیے سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا، اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ یومِ کشمیر کی مناسبت سے ملک بھر میں کمرشل بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں میں تمام قسم کی بینکنگ سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک نے عوام اور کاروباری طبقے کو ہدایت کی ہے کہ وہ بینکنگ سے متعلق ضروری معاملات تعطیل سے قبل نمٹا لیں تاکہ کسی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر