شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)املک بھر میں شب برات آج (منگل کو) انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی ۔
فرزندان اسلام شب بیداری کرتے ہوئے اللہ کے حضور سجدہ ریزہونگے ، ملک وقوم کی ترقی وسلامتی کیلئے بھی دعائیں کی جائیں گی۔ فرزندان اسلام مساجد میں شب بیداری کریں گے ، خصوصی اجتماعات، محافل نعت بھی منعقد ہونگی۔ تلاوت قرآن ، دردوشریف اورنوافل کی ادائیگی سمیت صلوۃ التسبیح ادا کی جائے گی ۔ شب برات میں قبرستانوں میں جاکر فرزندان اسلام ہمیشہ کیلئے بچھڑ جانے والے اپنے پیاروں کی مغفرت وبخشش کیلئے فاتحہ خوانی اورقرآن خوانی کریں گے ۔ 15شعبان بروز بدھ کو روزہ بھی رکھاجائے گا، مختلف مساجد میں سحری کا بھی خصوصی انتظام کیاگیاہے ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر