خطے کی آگ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو جلا دے گی، ایرانی جنرل کا انتباہ

تہران (شِنہوا) ایران کے اعلیٰ جنرل نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کی جانے والی “معمولی سی غلطی” کا جواب ایک علاقائی جنگ کی صورت میں نکلے گا۔
پیر کے روز سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ارنا’ کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف عبدالرحیم موسوی نے ایک فوجی یونٹ کے دورے کے دوران یہ بات مغربی ایشیا میں امریکی فوجی طاقت میں اضافے کے جواب میں کہی۔
موسوی نے کہا کہ معمولی سی غلطی ایران کو کارروائی کرنے کی آزادی دے دے گی، پھر کوئی بھی امریکی محفوظ نہیں رہے گا اور خطے کی آگ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو جلا دے گی۔
امریکہ کی جانب سے ممکنہ بحری ناکہ بندی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کی ناکہ بندی نہیں کی جا سکتی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر