امریکا کی سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکی انتظامیہ نے سعودی عرب کو9ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائل سسٹم اور متعلقہ سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کیلئے یہ سودا 730 پیٹریاٹ میزائلوں اور متعلقہ سازوسامان کی فروخت کا ہے جو ایک بڑے غیر نیٹو اتحادی کی سکیورٹی کو بہتر بنا کر امریکا کی خارجہ پالیسی اور قومی سکیورٹی کے مقاصد میں معاون ثابت ہو گا، جو خلیجی خطے میں سیاسی استحکام اور اقتصادی ترقی کیلئے ایک قوت ہے ۔ہتھیاروں کی فروخت کا یہ اعلان سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کی ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔دوسری جانب امریکا نے اسرائیل کو بھی مجموعی طور پر 6اعشاریہ67 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دی ہے ۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر