امریکی جج نے منی سوٹا میں پناہ گزین کی گرفتاری روک دی، رہائی کا حکم

منیاپولس (نیشنل ٹائمز) امریکی وفاقی جج نے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کو منی سوٹا میں عارضی طور پر پناہ گزینوں کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے قید میں موجود افراد کی رہائی کا حکم دیا۔
یہ پناہ گزین مستقل رہائشی حیثیت کے انتظار میں تھے ۔ جج جان ٹنہیم نے کہا کہ انتظامیہ امیگریشن قوانین نافذ کر سکتی ہے ، مگر گرفتاریاں نہیں کر سکتی۔ دوسری جانب ٹرمپ کے بارڈر چیف ٹام ہومان نے کہا ہے کہ وہ منیاپولس میں غیرقانونی امیگریشن کے خلاف وفاقی کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر