گورنر پختونخوا سے نیئر بخاری کی ملاقات متاثرین تیراہ کے مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔

گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان ، مجموعی سیاسی حالات اور بالخصوص تیراہ آپریشن سے متاثرہ افراد کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، نیئر بخاری نے گورنر کی زیرِ سرپرستی اور ان کی ہدایات پر تیراہ متاثرین کے لئے ہلالِ احمر کے ذریعے امداد کی فراہمی اور ہر فورم پر متاثرین کیلئے آواز بلند کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی ،باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ 



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر