چینی فوج کی جنوبی بحیرہ چین میں امن و استحکام خراب کرنے کی فلپائنی کوششوں کی مذمت

بیجنگ (شِنہوا) چین کے ایک فوجی ترجمان نے منگل کے روز جنوبی بحیرہ چین میں امن و استحکام خراب کرنے پر فلپائن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلپائن خطے سے باہر کے ممالک کو ساتھ ملا کر نام نہاد مشترکہ گشت منظم کر رہا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان چینی فضائیہ کے سینئر کرنل تیان جون لی نے کہا کہ تھیٹر کمانڈ کی بحریہ نے 25 اور 26 جنوری کو جنوبی بحیرہ چین میں معمول کے گشت کئے۔تیان نے کہا کہ تھیٹر کمانڈ کی افواج پرعزم انداز میں قومی علاقائی خودمختاری، سمندری حقوق اور مفادات کا تحفظ کریں گی اور علاقائی امن و استحکام کو مضبوطی کے ساتھ برقرار رکھیں گی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
یکم جنوری سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.30 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز
پشاور ہائیکورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری
سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں: آئینی عدالت
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر