مصنوعی ذہانت انسانی شناخت ،معاشرتی توازن کیلئے خطرہ:پوپ

روم (نیشنل ٹائمز)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہارم نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانی شناخت، باہمی تعلقات اور رائے عامہ کو متاثر کر کے سماجی تفریق میں اضافہ کر سکتی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ مصنوعی ذہانت اپنے تخلیق کاروں کے نظریات اور اعداد و شمار میں موجود تعصبات کو آگے بڑھاتی ہے ۔ پوپ نے کہا کہ جنریٹو اے آئی حقیقت اور گمان کے فرق کو مٹا رہی ہے جبکہ اس پر چند بڑی کمپنیز کا غلبہ خطرناک ہے ۔ انہوں نے مو ثر عالمی قوانین اور نوجوانوں کی تربیت پر زور دیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر