سعودی عرب :غیرقانونی تارکین کیخلاف کریک ڈاؤن ، مزید 18ہزار گرفتار

ریاض (نیشنل ٹائمز)سعودی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک کے مختلف ریجنز میں غیرقانونی تارکین کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مزید 18 ہزار سے زائد افراد گرفتار کیے گئے۔حراست میں لیے گئے افراد میں 11 ہزار 442 نے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کی، جبکہ 1 ہزار 762 غیر قانونی طور پر سعودی عرب داخل ہوئے جن میں 46 فیصد یمنی اور 53 فیصد ایتھوپین شامل تھے ۔ محنت قوانین کی خلاف ورزی پر 2 ہزار 827 افراد کے کیس وزارت محنت کو منتقل کیے گئے ۔ علاوہ ازیں 46 افراد غیر قانونی طور پر ملک سے باہر جانے کی کوشش میں گرفتار کئے گئے ، 11 افراد کو غیر قانونی پناہ و ٹرانسپورٹ فراہم کرنے پر حراست میں لیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر