امارات اور اسرائیل کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفر ی سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیت ہوئی۔متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کیلئے سفر آسان ہونے کا امکان ہے، معاہدہ اگلے ماہ ہوگا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کا تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق: مشترکہ اعلامیہ
لبیک اللھم لبیک! حج کا رکن اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ آج ادا کیا جائے گا
امریکا کو خطے میں مزید اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
امریکہ کے جنگ بندی کے باوجود ایران میں فضائی حملے، ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنایا
وزیراعظم کی چینی وفود سے ملاقاتیں، اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
چین دنیا کیلئے قابل تقلید ماڈل، معاشی طاقت میں کوئی ثانی نہیں: وزیراعظم
پاکستان کو اثر و رسوخ برقرار رکھنے کیلئے معاشی مسائل پر قابو پانا ہوگا: ترک میڈیا
چینی وزیراعظم لی چیانگ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے غیر رسمی ملاقات، پاک چین تعلقات پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر