امریکااپنے فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل کرنے لگا

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے ہم بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں تاہم امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطی ٰمنتقل ہو رہے ہیں اور ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے ،جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں،ہم ایران کے قریب احتیاطی طور پر فورس تعینات کررہے ہیں، دیکھتے ہیں کہ آگے کیا ہوتا ہے ،اس فوجی نقل و حرکت کا مطلب یہ نہیں کہ امریکا لازمی طور پر فوجی کارروائی کرے گا۔صدر ٹرمپ نے ایئرفورس ون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گرین لینڈ کی سکیورٹی پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گے ،گرین لینڈ فریم ورک معاہدے پر پیش رفت کیلئے ماحول مثبت ہے ۔ٹرمپ نے بتایا کہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے اور سال کے اختتام پر چینی صدر امریکا آئیں گے ۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ زیلنسکی اور پوٹن دونوں معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، روس یوکرین جنگ جلد بند ہوجائے گی ۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر